حیدرآباد۔6۔دسمبر (اعتماد نیوز)وائی ایس آر کانگریس کے صدر وائی ایس جگن
موہن ریڈی نے آج الزام لگایا کہ کانگریس حکومت ریاست کے ساتھ شطرنج کھیل
رہی ہے۔ آج انہوں ضلع چتور میں عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ریات
کی تقسیم
سے دونوں علاقوں کو پہونچ سکتا ہے۔انہوں اس موقع پر وائی ایس
راج شیکھر ریڈی کے دور حکومت میں کئے گئے فلاحی اسکیمات کاتذکرہ کیا۔انہوں
نے کہا کہ کانگریس کے نائب صدر راہول گاندھی کو وزیر اعظم بنانے کے غرض سے
ریاست کو تقسیم کی جارہی ہے۔